پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

چینی کمپنی کی جانب سے 70ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان فیکٹری کی تعمیر کا آغاز ،پیداوار کب شروع ہوگی؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)چین کی کمپنی سرامکس کے شعبہ میں 70 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی‘ فیکٹری کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے جو مارچ 2020 تک پیداوار شروع کردے گی۔پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی(پی آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین نبیل ہاشمی نے کہا ہے کہ چین کی ایک معروف کمپنی کو بھلوال انڈسٹریل اسٹیٹ میں کارخانے کی تعمیر کیلئے 37 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی ہے جہاں پر سرامکس کی فیکٹری تعمیر کی جارہی ہے انہوں نے

کہا کہ چینی کمپنی سرامکس مصنوعات کی تیاری سے متعلق قائم کئے جانے والے صنعتی یونٹ پر 70 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی آئی ای ڈی ایم سی مقامی وغیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی اور فروغ کیلئے سرمایہ کاروں کو پرکشش مراعات اور خدمات فراہم کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید کئی عالمی کمپنیاں بھی پنجاب میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کرچکی ہیں جس سے عمل درآمد جلد شروع ہو جائیگا۔‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…