اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

تمام ترحکومتی کوششیں ناکام ،پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولیاں ہدف سے 119 ارب روپے کم،ٹیکس دہندگان کو صرف کتنے ارب کے ریفنڈ جاری کیے جاسکے ؟جانئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بجٹ میں 700ارب روپے کے ٹیکس لگانے اور ٹیکس وصولیوں میں اضافے کی تمام ترحکومتی کوششوں کے باوجود رواں مالی سال2019-20کی پہلی سہ ماہی(جولائی تا ستمبر)ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کر 119 ارب روپے تک جاپہنچا ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کیلئے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کے اہداف اور ٹیکس دہندگان کو 75 ارب روپے کے ریفنڈز کے اجرا کی شرائط پوری نہیں کی جاسکی ہیں۔ٹیکس دہندگان کو صرف 30 ارب روپے

ریفنڈ جاری کیے جاسکے۔دستیاب اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی (جولائی تاستمبر)کے دوران مجموعی طور پر 952ارب روپے کی خالص ٹیکس وصولیاں کی گئیں جو گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران حاصل ہونیوالی ٹیکس وصولیوں سے اگرچہ15 فیصد زیادہ ہیں مگر سہ ماہی(جولائی ستمبر 2019)کیلیے مقرر کردہ 1071ارب روپے کے نظر ثانی شدہ ہدف کے مقابلہ میں 119 ارب روپے کم ہیںجبکہ مقرر کردہ اصل ہدف 1111 ارب روپے کے مقابلے میں 159 ارب روپے کم ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…