ایل این جی کی در آمد میں اضا فہ ، فرنس آئل کی کھپت گھٹ گئی
کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے بجلی کی پیداوار کے لیے ایل این جی کے استعمال کی پالیسی کے باعث گزشتہ ماہ نومبر میں فرنس آئل کی کھپت میں58فیصد کی نمایاں کمی رہی جبکہ پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں بھی 18فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق نومبر میں فرنس… Continue 23reading ایل این جی کی در آمد میں اضا فہ ، فرنس آئل کی کھپت گھٹ گئی