جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار ی ہفتے کے پہلے روزہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 28 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب

سٹا ک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں کیونکہ وہاں بھی مندی کا رجحان ہے ۔ 100 انڈیکس میں اب تک 135 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس31 ہزار 975 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…