ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی، دنیا میں ہر ایک سیکنڈ میں کتنے اے سی فروخت ہورہے ہیں؟جانئے

16  ستمبر‬‮  2019

آکسفورڈ( آن لائن )ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں شدید گرمی پیدا ہونے سے ایئر کنڈیشن کی طلب انتہائی بڑھ گئی ہے،یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی ایک ریسرچ کے مطابق دنیا میں اس وقت ہر ایک سیکنڈ میں 10ایئر کنڈیشنز فروخت ہو رہے ہیں جن کو چلانے کے لئے بجلی درکار ہوتی ہے ،ایئر کنڈیشن ایک پنکھے

سے 20 گنا زیادہ بجلی لیتا ہے اس لئے وقت گزرنے کے ساتھ توانائی کی طلب میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا ۔دوسری طرف اسی تناظر میں ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ2050 تک بجلی کی طلب میں تین گنا اضافہ ہو جائے گا ان مین چین ،انڈونیشیا،برازیل اور بھارت میں بجلی کی طلب موجودہ کھپت سے 5 گنا بڑھ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…