چین میں ماربل و دیگر پتھروں کی نمائش مارچ میں ہوگی
کراچی(این این آئی) چین میں ماربل، گرینائٹ، سلیب، بلاکس اورپتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں ہوگی،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ)کے مطابق 4 روزہ نمائش 6مارچ سے شروع گی اور9مارچ کو ختم ہوگی، ٹڈاپ نے نمائش میں شرکت کی فیس 2لاکھ 4ہزار روپے مقرر کی ہے ،نمائش میں شرکت کی خواہشمند کمپنیوں اوراداروں… Continue 23reading چین میں ماربل و دیگر پتھروں کی نمائش مارچ میں ہوگی