منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سال میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟عوام انتہائی پریشان

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں میں ایک سال میں 33 ہزار روپے فی تولہ اضافہ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کا کاروبار کرنے والے صراف کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ان کا کاروبار تباہ و برباد ہو کر رہ گیا ہے اور سونا عام لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے جبکہ مصنوعی زیورات بیچنے والوں کی چاندی ہو

گئی ہے۔سونے کے تاجروں کا کہنا ہے کہ کاروبار کا برا حال ہے ، سونا اتنا مہنگا ہو چکا ہے کہ کوئی خریدار ہی نہیں آتا، کاروبار تباہ ہو چکا، لوگ مصنوعی زیورات سے گزارا کرنا سیکھ رہے ہیں اور آرٹیفیشل جیولری کا کاروبار اب ترقی پا رہا ہے ۔یاد رہے کہ سونے کی قیمت اگست 2018 میں تقریباً 55 ہزار روپے فی تولہ تھی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…