اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کارباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں بھی

کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان ہے ۔ آغاز میں 100 انڈیکس 31 ہزار 481 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور اب 184 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ انڈیکس 31 ہزار 665 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…