منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب : رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں نو ماہ میں 60 فی صد کمی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب : رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں نو ماہ میں 60 فی صد کمی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں گذشتہ نو ماہ میں مجموعی طور پر13 ارب ڈالرز ( 49 ارب سعودی ریال) کمی واقع ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے اختتام پر مملکت کی کل آمدن 663.113 سعودی ریال رہی ہے اور گذشتہ مالی… Continue 23reading سعودی عرب : رواں مالی سال کے بجٹ خسارے میں نو ماہ میں 60 فی صد کمی

بجلی کی قیمت میں اضافہ سابقہ حکومت کی نا اہلی اور کرپشن کا نتیجہ ہے: شاہد رشید بٹ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

بجلی کی قیمت میں اضافہ سابقہ حکومت کی نا اہلی اور کرپشن کا نتیجہ ہے: شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبہ کا نہ ختم ہونے والا بحران اور بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ سابقہ حکومت کی بد انتظامی نا اہلی اور کرپشن کا نتیجہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں اضافہ سابقہ حکومت کی نا اہلی اور کرپشن کا نتیجہ ہے: شاہد رشید بٹ

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر معروف کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں کتنااضافہ کر دیا؟

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر معروف کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں کتنااضافہ کر دیا؟

کراچی(این این آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ(پی ایس ایم سی ایل) نے ایک سال میں پانچویں مرتبہ قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے گاڑیوں کی قیمتیں 40 ہزار روپے تک بڑھا دیں جن کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے اضافے کے بعد ویگن آر۔وی ایکس آر اور وی ایکس ایل کی… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر معروف کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں کتنااضافہ کر دیا؟

ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہو گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی واقع ہوئی ہے، اس طرح انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر 132 روپے 40 پیسے پر آ گئی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، ڈالر کی قدر میں کمی سے جہاں ایک جانب… Continue 23reading ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کا رجحان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کا رجحان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی رجحان رہا کے ایس ای100انڈیکس 26پوائنٹس کی کمی کے بعدکے ایس ای 100انڈیکس41ہزار582پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ خیال رہےکہ گزشتہ روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہاتھا کے ایس ای 100 انڈیکس 155.27 پوائنٹس کے اضافے سے 41609.03 پوائنٹس پر بند… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کا رجحان

سعودی عرب میں مضر صحت چارقسم کے سرموں پر کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب میں مضر صحت چارقسم کے سرموں پر کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

ریاض(این این آئی)سعودی ایف ڈی اے نے خبر دار کیا ہے کہ سیسے کی زیادہ مقدار کے باعث چارقسم کے سرموں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔عرب ٹی وی کے مطابق ان میں سے ایک میں اینٹی من اور نیٹروزا مین کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی جبکہ ایک اور سرمے… Continue 23reading سعودی عرب میں مضر صحت چارقسم کے سرموں پر کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

کفایت شعاری کا عالمی دن : پیسہ بچانے کے لیے مددگار گر جانیں

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

کفایت شعاری کا عالمی دن : پیسہ بچانے کے لیے مددگار گر جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں آج دنیا بھر میں کفایت شعاری کا عالمی دن یعنی ورلڈ سیونگز ڈے منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز سنہ 1924 میں ورلڈ سوسائٹی آف سیونگ بینکس کی جانب سے کیا گیا تاکہ لوگوں میں کفایت شعاری اور پیسے جمع کرنے کا شعور اجاگر کیا… Continue 23reading کفایت شعاری کا عالمی دن : پیسہ بچانے کے لیے مددگار گر جانیں

حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے آنے کے بعد نجکاری کمیشن بورڈ کے پہلے اجلاس میں نجکاری ایجنڈے سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) سمیت دیگر کمپنیوں کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جن 34 سرکاری اداروں کو نکالنے… Continue 23reading حکومت کا پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ

سعودی بینکوں نے42.2ارب ریال کے بانڈز خریدلیے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

سعودی بینکوں نے42.2ارب ریال کے بانڈز خریدلیے

ریاض(این این آئی)سعودی عریبین مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) نے بتایا ہے کہ سعودی بینکوں نے2018ء کے ابتدائی نوماہ کے دوران 42.2ارب ریال کے سرکاری بانڈز خریدے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی بینکوں نے ستمبر کے مہینے میں 6ارب ریال سرکاری بانڈز میں لگائے۔اگست کے مقابلے میں بانڈز زیادہ خریدے گئے ۔ فی الوقت سعودی بینکس 296.6ارب… Continue 23reading سعودی بینکوں نے42.2ارب ریال کے بانڈز خریدلیے