بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیاں، 2 بڑی گرفتاریاں 

datetime 1  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین کو بھرتی کروانے والے دو افسران کو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں جعلی ڈگریوں پر ملازمین کی بھرتیوں کے معاملے پر

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے تحقیقات کیں جس میں اب بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر رئوف شیخ کارپوریٹ ایف آئی اے کرائم سرکل کے مطابق تحقیقات کی روشنی میں پی آئی اے کے دو افسران کو گرفتار کیا گیا جن کی شناخت محمد شیر اقبال اور محمد آصف کے ناموں سے ہوئی۔کرائم سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ تحقیقات میں سابق ڈائریکٹر ایچ آرپی آئی اے راشد احمد، اسسٹنٹ منیجر فہدعلی، سینئر ٹیکنیشن محمدزبیرکے نام بھی سامنے آئے، یہ تمام افرادکیخلاف جعلی ڈگریوں پر پی آئی اے میں ملازمین کو بھرتی کرواتے تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹر رئوف شیخ کے مطابق زبیر، شیراقبال، محمد آصف جعلی ڈگریوں پر سینئرٹیکنیشن بھرتی ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…