ہفتہ‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قیمت بھی بڑ ھ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی )مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا اور انٹر بینک میں ڈالر 159.90روپے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں160.20روپے ہوگئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز

منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید45پیسے کے اضافے سے 159.35روپے سے بڑھ کر159.80روپے اورقیمت فروخت159.45روپے سے بڑھ کر159.90روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سے159.40روپے سے بڑھ کر159.70روپے اور قیمت فروخت40پیسے کے اضافے سے159.80روپے سے بڑھ کر160.20روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے188.50روپے سے بڑھ کر189روپے ہوگئی اور قیمت فروخت190.50روپے سے بڑھ کر191روپے ہوگئی جب کہ50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید210.50روپے سے بڑھ کر211روپے اور قیمت فروخت212.50روپے سے بڑھ کر213روپے ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…