پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5ڈالر کااضافہ، جس کے نتیجے میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید550روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی











































