بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا  کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر مثال قائم کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن) ٹھیلے پر مچھلی فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کرواکر وطن سے محبت کی اعلی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی کے نوجوان نے چھوٹا کاروبار فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں رجسٹرڈ کرکے وزیراعظم عمران خان کے

وڑن کو بڑھایا ہے۔شاہد عرف سی فوڈ بابو نے اپنے کاروبار کو باقاعدہ طور پر ایف بی آر سے رجسٹرڈ کروایا ہے بلکہ اس کا این ٹی این نمبر بھی شاہد کے پاس اور ان کا ٹیکس بھی قومی خزانے میں جائے گا۔ٹھیلے پر سی فوڈز فروخت کرنے والے نوجوان نے اپنا کاروبار ایف بی آر میں رجسٹرڈ کروایا تاکہ اس کے چھوٹے سے کاروبار سے حکومت کو بھی فائدہ ہو اور ملک کی معیشت میں اس کا حصہ شامل ہو۔شاہد کا کہنا ہے کہ ایف بی آر سے رجسٹرڈ کرانے کا مقصد یہ ہے کہ ملکی خزانے کو فائدہ پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…