بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 18 کی رپورٹ جاری کردی،خسارے کا نیا ریکارڈ، انتہائی تشویشناک انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 18 کی رپورٹ جاری کردی،خسارے کا نیا ریکارڈ، انتہائی تشویشناک انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (این این آئی)مالی سال 18 کی پہلی ششماہی کے دوران زراعت اور خدمات کے شعبوں کی مضبوط کارکردگی کے تسلسل اور بڑے پیمانے کی اشیا سازی (ایل ایس ایم) میں چار سال کی ریکارڈ بلند نمو کی بدولت پاکستان کی معیشت گذشتہ سال کی شرحِ نمو سے آگے بڑھ جانے کے لیے تیار ہے۔… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 18 کی رپورٹ جاری کردی،خسارے کا نیا ریکارڈ، انتہائی تشویشناک انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 18 کی دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 18 کی دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی

کراچی (این این آئی)مالی سال 18 کی پہلی ششماہی کے دوران زراعت اور خدمات کے شعبوں کی مضبوط کارکردگی کے تسلسل اور بڑے پیمانے کی اشیا سازی (ایل ایس ایم) میں چار سال کی ریکارڈ بلند نمو کی بدولت پاکستان کی معیشت گذشتہ سال کی شرحِ نمو سے آگے بڑھ جانے کے لیے تیار ہے۔… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 18 کی دوسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

datetime 6  اپریل‬‮  2018

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری، گزشتہ ہفتے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر مزید 15 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز گھٹ گئے۔ اس طرح یکم مارچ سے اب تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 3 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوچکی ہے۔جمعرات کو جاری کردہ مرکزی بینک… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری 46100 کی نفسیاتی حد بحال

datetime 5  اپریل‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری 46100 کی نفسیاتی حد بحال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس کی46100 کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ سرمایہ کاری مالیت میں مزید 11 ارب 94 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ، کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت 4.41 فیصد کم جبکہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری 46100 کی نفسیاتی حد بحال

کالے دھن کو سفید کرنے کی ایک اور ایمنسٹی سکیم کااعلان متوقع،الیکشن سے قبل حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2018

کالے دھن کو سفید کرنے کی ایک اور ایمنسٹی سکیم کااعلان متوقع،الیکشن سے قبل حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے انتخابات سے قبل کالے دھن کو سفید کرنے کے لئے ایک اور ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان متوقع ہے،اس کے باوجود کہ دو منتخب حکومتوں کی جانب سے ماضی میں اعلان کردہ پانچ ایمنسٹی سکیمیں ناکام ہوچکی ہیں۔اس پیشرفت سے متعلق معلومات رکھنے والے ذرائع کے مطابق ایمنسٹی… Continue 23reading کالے دھن کو سفید کرنے کی ایک اور ایمنسٹی سکیم کااعلان متوقع،الیکشن سے قبل حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟

پٹرول پمپس پر ہیرا پھیری کیسے کی جاتی ہے اور اس سے کیسے بچاجا سکتا ہے ؟ان طریقوں پر عمل کر کے آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

datetime 5  اپریل‬‮  2018

پٹرول پمپس پر ہیرا پھیری کیسے کی جاتی ہے اور اس سے کیسے بچاجا سکتا ہے ؟ان طریقوں پر عمل کر کے آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک شہری نے پٹرول پمپ کے فلر کی چوری پکڑ لی،۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جو لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں ڈاکٹر ہسپتال کے سامنے واقع پٹرول پمپ کی ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شہری اپنی… Continue 23reading پٹرول پمپس پر ہیرا پھیری کیسے کی جاتی ہے اور اس سے کیسے بچاجا سکتا ہے ؟ان طریقوں پر عمل کر کے آپ بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں

نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا،ترجمان پاور ڈویژن

datetime 5  اپریل‬‮  2018

نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا،ترجمان پاور ڈویژن

مظفر آباد(این این آئی)نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا جس کا مقصد موسم گرما کے دوران بجلی کی فراہمی میں بہتری یقینی بنانا ہے۔توانائی ڈویژن کے ترجمان کے مطابق نوکھر کو روات سے 500کے وی ترسیلی لائن کے ذریعے کامیابی سے ملا دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading نیلم جہلم بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کر دیا گیا،ترجمان پاور ڈویژن

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

datetime 5  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 10روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے 203روپے بڑھ کر 213روپے فی کلو ہو گئی۔ فارمی انڈوں کی قیمت85روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

750والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی

datetime 5  اپریل‬‮  2018

750والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ 93ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔