منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر کون بنگلہ دیش ، نیپال اور سری لنکا نے کس کام میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ‎

datetime 18  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیائی ممالک کی معاشی کار کردگی سے متعلق اپنی رپوٹ جاری کرد ی ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوب ایشیائی ممالک پاکستان کو سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح ایک سال کے دوران 3.8 سے 7.2 پر پہنچ گئی ہے جو کہ دگنی ہے ،بھارت میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.1 فیصدرہی،

بنگلادیش میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 5.5 فیصدرہی۔ اس کے علاوہ افغانستان،بھوٹان اورسری لنکامیں مہنگائی کی شرح کم ہوئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ پاکستان معاشی ترقی میں بنگلادیش،نیپال اورسری لنکاسے بھی پیچھے رہ گیاہے ، پاکستان میں معاشی ترقی 3.3 فیصدرہی، پاکستان کی شرح نمو 8 سال کی کم ترین سطح پررہی جبکہ گزشتہ مالی سال بنگلادیش کی شرح نمو 7.9 فیصدرہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…