بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ پاکستان میں فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت زیادہ جبکہ پاکستان میں فی تولہ کم قیمت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت 700روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ14ہزار 600 روپے ہوگئی

ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 600 روپےکی کمی کے بعد 98 ہزار 251 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قدر 5 ڈالر کے اضافے کے بعد 1957 ڈالر ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ  قیمت میں 700روپے کمی ہوئی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…