اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سونے کی قیمت مسلسل گرواٹ کا شکار فی تولہ قیمت میں مزید کمی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا700روپے سستا ہوکر ایک لاکھ14ہزار600وپے فی تولہ ہوگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز سوموار کو عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5 ڈالرکے اضافے سے 1957ڈالر ہوگئی

جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت700 روپے کی کمی سے1لاکھ14ہزار600روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے98ہزار251روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت1250روپے مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…