بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد ہو گیا

datetime 13  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ 15.3 فیصد کم ہوکر 31.8بلین ڈالر کی شرح پر آگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مالی سال 2019 میں تجارتی خسارہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے تجارتی خسارے میں کمی میں تو کامیابی حاصل کی لیکن وہ برآمدات میں اضافے کے لیے موثر اقدامات نہ کرسکی جس کی شرح اس کے روایتی حریف ن لیگ کے دور سے بھی نیچی رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…