برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت154روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 106روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 105روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت154روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 106روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 105روپے فی درجن فروخت ہوئے ۔
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت پنجاب کے 3 اضلاع میں گھروں کی الاٹمنٹ کا پلان تیار کر لیا گیا ۔ پہلے فیز میں رینالہ خورد، لودھراں، چشتیاں میں گھروں کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا۔ 18 ماہ میں قبضہ دیا جائے گا، الاٹیوں کو 20 فیصد ڈاؤن پیمنٹ ادا کرنا… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کو پسند کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ترمیمی فنانس بل کے نتیجہ میں حکومت کی آمدنی میں سات ارب روپے تک کی کمی واقع ہو گی مگر اس سے کئی کلیدی شعبوں کی کاروباری لاگت کم ہو جائے گی جس سے متعدد اشیاء کی قیمت پر… Continue 23reading حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں کئی شعبوں کی کاروباری لاگت کم ہو جائے گی : ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے خصوصی اسکیم “پاکستان بناؤ سرٹیفیکیٹ” کا اجراء اکتیس جنوری کو کیا جائےگا، جس کے تحت سمندر پار رہنے والے بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ تفصیلا ت کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بناو سر ٹیفیکٹ کا اجراء رواں ماہ کیا جائےگا… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے “پاکستان بناؤ سرٹیفیکیٹ” کا اجراء رواں ماہ کیا جائے گا : وزارت خزانہ
کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤمیں مجموعی طور پر استحکام رہا۔ کاروباری حجم میں نسبتاً اضافہ ہوا ۔منی بجٹ کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں خریداری کی پوچھ گچھ دوبارہ شروع ہوگئی ہے،جنرز کے پاس کپاس کا اسٹاک نسبتاً کم ہوتا جا رہا ہے۔صوبہ سندھ وپنجاب میں روئی… Continue 23reading منی بجٹ کے اعلان کے بعد کاٹن کے کاروباری حجم میں اضافہ،روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر استحکام رہا
کراچی(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدرزاق داؤد نے کہا ہے کہ منی بجٹ اقدامات کے باعث 7 ارب روپے ریونیو کمی کا سامنا ہوگا۔ہفتہ کوکراچی میں بین الاقوامی اسٹیل کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد… Continue 23reading منی بجٹ کے باعث 7ارب روپے ریونیو کمی کا سامنا ہوگا، عبدالرزاق داؤد
کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں958پوائنٹس کا اضافہ ہواہے، جس کے بعدکے ایس ای100انڈیکس 40ہزار 264پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کی سب سے بڑی وجہ منی بجٹ سے سرمایہ کاروں کی توقعات تھی، حکومت نے ٹریڈنگ پر… Continue 23reading گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 958پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ترمیمی فنانس بل کے ذریعے سرمایہ کاری ، برآمدات اورصنعتوں کے فروغ کیلئے اقدامات کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سو فیصد نتائج حاصل کرنے کیلئے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کی زیر صدارت ہر ماہ ’’ فالو اپ ‘‘اجلاس… Continue 23reading عالمی منڈیوں پر گرفت کیلئے ویلیو ایڈیشن انڈسٹری کی جانب سفر کی رفتار کو مزید تیز کرنا ہوگا : کارپٹ ایسوسی ایشن
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کل ( پیر) کے روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے ۔ وزیر خزانہ اسدعمر چیمبر کے عہدیداروں، صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کر کے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور خصوصاً حال ہی میں پیش کئے گئے ترمیمی فنانس بل کے حوالے سے… Continue 23reading وزیر خزانہ اسد عمر کل لاہورچیمبر کا دورہ کریں گے