بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پے پال نے زبردست سہولت کا اعلان کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

نیو یارک (پی این پی) انٹرنیٹ پر آن لائن خریدوفروخت کیلئے پے پال نے آئندہ برس 2021 کیلئے ڈیجیٹل ویلٹ کے اجرا کا اعلان کیا ہے، تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل ویلٹ بہت سے ای بینکنگ اور انٹرنیٹ شاپنگ کی سہولیات پر مشتمل ہوگا،

پے پال صارفین اپنی شناخت پوشیدہ رکھتے ہوئے بھی خریداری کرسکیں گے، پے پال نے ابتدائی طور پر امریکی انٹرنیٹ صارفین کیلئے کرپٹوکرنسی بٹ کوائن، لائٹ کوائن، ایتھریوم وغیرہ کو بھی اسپورٹ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…