منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمدات میں مئی کے دوران 63.25 فیصدکمی ہوئی، شماریات بیورو

datetime 16  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)مئی 2019ء کے دوران ٹائروں اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں63.25 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی2019ء کے دوران درآمدات کا حجم 8.1 ملین ڈالر تک کم ہوگیا۔

جبکہ مئی 2018ء کے دوران ٹائرز اور ٹیوبز کی قومی درآمدات کا حجم 22.1 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مئی2018ء کے مقابلہ میں مئی2019ء کے دوران ٹائروں اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں8.1 ملین ڈالر یعنی63 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…