پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شرح سود میں اضافہ، مقامی قرضوں کے بوجھ میں کتنے سو ارب کا اضافہ ہو سکتا ہے ؟ خدشہ منڈلانے لگا

datetime 17  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شرح سود میں اضافہ حکومت کو بھاری پڑ گیا، مقامی قرضوں کے بوجھ میں 120 ارب روپے تک کے اضافے کا خدشہ ہے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کی خاطر مرکزی بینک نے بنیادی شرح سود1فیصد اضافے سے 1325 فیصد کیا تو حکومت کے لئے مقامی قرضوں کے بوجھ میں لگ بھگ 120 ارب روپے کے اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کے مقامی قرضے 20 ہزار ارب روپے ہیں، جس میں

ایک محتاط اندازے کے مطابق قلیل مدتی قرضوں کا حجم لگ بھگ 12 ہزار ارب روپے ہے۔ ہرسال حکومت پرانے قرضوں کو چکتا کرنے کے لئے 3 ہزار ارب روپے کے قرضے لیتی ہے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حکومت کا 7 ہزار ارب روپے کے مقامی قرضے لینے کا ہدف ہے جس میں قلیل مددتی قرضوں کا حجم 6 ہزار 300 ارب روپے اور طویل مددتی قرضوں کا حجم 700 ارب روپے ہوگا۔ یہی وجہ ہے کہ اسٹیٹ بینک 600 ارب روپے کے قلیل مددتی بانڈز بھی فروخت کررہا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…