ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

datetime 24  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے 30مارچ یک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مانسہرہ،ایبٹ آباد،بالاکوٹ اور بونیر میں بارش متوقع ہے م،شانگلہ، مہمند اور کرم میں تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری ،پشاور،مردان، صوابی، نوشہر اور چارسدہ میں بھی بادل برسیں گے، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈی آئی خان میں تیزبارش کا امکان ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر کاکہنا ہے کہ کراچی سمیت کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہوسکتی ہے،25مارچ کو کراچی میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے،26 مارچ کو شہر میں کہیں کہیں تیز بارش کی توقع ہے۔

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں 28 سے 30مارچ تک چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے،شدید بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…