منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کیخلاف تاجران آج شٹرڈاون ہڑتال کریں گے

datetime 12  جولائی  2019 |

سرگودھا (آن لائن)حالیہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر مار اور مہنگائی کے خلاف تاجران (آج)13 جولائی کو آل پاکستان انجمن تاجران کی کال پر ضلع بھر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے جس میں پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن سرگودھا نے دن 9 بجے مکمل کیساتھ دھرنے کا اعلان کردیا۔زرائع کے مطابق آل پاکستان تاجران کی کال پر مرکزی انجمن تاجران نے ضلع بھر میں آج 13 جولائی کو مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…