انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں30 اپریل تک توسیع
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی جس کے بعد اب نان فائلرز 30 اپریل تک ٹیکس ریٹرن جمع کراسکتے ہیں۔ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی31مارچ آخری تاریخ تھی تاہم ایف بی آر نے چوتھی مرتبہ گوشوارے جمع… Continue 23reading انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں30 اپریل تک توسیع







































