بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے 93 ارب روپے کا منصوبہ منظور

datetime 8  مارچ‬‮  2018

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے 93 ارب روپے کا منصوبہ منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے پیش نظر شعبہ توانائی کے لیے 93 ارب روپے کا مالیاتی منصوبہ منظور کرلیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کابینہ کی اکنامکس کورڈینیشن کمیٹی (ای سی سی ) میں گندم کی پیداواریسیزن میں 61 لاکھ ٹن پروکیومنٹ کا ہدف بھی طے… Continue 23reading بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے 93 ارب روپے کا منصوبہ منظور

آمیزون کے بانی دنیا کے امیرترین شخص قرار

datetime 8  مارچ‬‮  2018

آمیزون کے بانی دنیا کے امیرترین شخص قرار

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) طویل عرصے سے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص کے خطاب پر قبضہ کیے ہوئے تھے مگر اب آمیزون کے سربراہ جیف بیزوز نے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور وہ بھی دنیا کے پہلے ایسے فرد کی شکل میں، جس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز… Continue 23reading آمیزون کے بانی دنیا کے امیرترین شخص قرار

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی

datetime 8  مارچ‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کے روز بھی مندی کا رجحان رہا اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ میں 164 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ مارکیٹ میں منفی رجحان کے باعث انڈیکس 43 ہزار 441 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 43 ہزار… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی

سوزوکی کی نئی ویگن آر سامنے آگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2018

سوزوکی کی نئی ویگن آر سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی نے پاکستان میں اپنی مقبول گاڑی ویگن آر کا نیا ماڈل فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاک سوزوکی نے گزشتہ ماہ اپنی اس مقبول ترین گاڑی کی بکنگ روک دی تھی اور اس کی وجہ بتانے سے گریز کیا تھا۔ سوزوکی نے اپنی… Continue 23reading سوزوکی کی نئی ویگن آر سامنے آگئی

حکومت کا ایل این جی کی طلب میں کمی پر سپلائی محدود کرنے کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2018

حکومت کا ایل این جی کی طلب میں کمی پر سپلائی محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پنجاب میں 3 ہزار 600 میگا واٹ پر مشتمل تین منصوبوں کے کمرشل آپریشن میں تاخیر کے باعث طلب میں کمی کی وجہ سے حکومت نے قدرتی مائع گیس (ایل این جی) کی سپلائی کو کم کرنے کی ہدایت کردی۔ اس ضمن میں پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل)… Continue 23reading حکومت کا ایل این جی کی طلب میں کمی پر سپلائی محدود کرنے کا فیصلہ

’پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں‘

datetime 8  مارچ‬‮  2018

’پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی میکرواکنامکس کے اشاریوں میں تنزلی پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے جس میں غیر ملکی اور مالی عدم توازن، غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں کمی اور اقتصادی اور فنانشنل آؤٹ لک کے لیے ابھرتے ہوئے خطرات شامل… Continue 23reading ’پاکستان میں میکرو اکنامک خطرات بڑھ رہے ہیں‘

وفاقی کابینہ کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری منصوبے کی منظوری

datetime 7  مارچ‬‮  2018

وفاقی کابینہ کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری منصوبے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے انتظامی امور اور فلائٹ آپریشنز سے متعلق 49 فیصد شیئرز کی نجکاری کی اجازت دینے اور پاکستان اسٹیل ملز کی فروخت سے متعلق اہم فیصلے کر لیے۔ مذکورہ فیصلے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی… Continue 23reading وفاقی کابینہ کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری منصوبے کی منظوری

کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی‎‎

datetime 7  مارچ‬‮  2018

کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوکا کولا کا اپنی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار شراب بنانے کا اعلان ۔کمپنی کی جانب سےکہا گیا ہے کہ وہ جاپان میں الکوپوپ یا ذائقہ دار الکوحل بنائے گی۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی جاپان میں ’’چو ہی‘‘ کی مقبولیت کا فائدہ اٹھائے گی۔ }’چو ہی‘{ ڈبے میں سپارکلنگ… Continue 23reading کوکا کولا نے شراب بنانے اور بیچنے کا اعلان کردیا، 125 سالہ تاریخ میں کوکا کولا پہلی بار شراب بنائے گی‎‎

ڈالر کے مقابلے میں بدھ کو چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں بدھ کو چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی رین من بی(آر این بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو ڈالر کے مقابلے میں 92بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے6.3294ہوگئی ۔یہ بات چین کے زرمبادلہ کے تجارتی نظام نے بتائی ہے۔چینی کرنسی کی شرح میں یہ اضافہ ڈالر انڈکس کے جو 6اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کا پیمانہ… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں بدھ کو چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ