پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7ارب ڈالر کا نقصان ہوا : عالمی بینک
واشنگٹن(آئی این پی ) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے بیش بہا فوائد ہوں گے، بجلی کی قیمت کم ہوگی، آمدنی بڑھے گی، ماحولیاتی آلودگی کم ہوگی، جنوبی ایشیا میں 25 کروڑ افراد بجلی… Continue 23reading پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7ارب ڈالر کا نقصان ہوا : عالمی بینک