بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

آئندہ برس جرمنی میں منعقد ہونیوالی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈیلپمنٹ اتھارٹی آئندہ برس جنوری میں جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔ ’’ آئی ایس پی او میونخ ‘‘26تا29جنوری ہو گی ۔ جس میں اسپورٹس ایکوپمنٹ،اسپورٹس ویئر،مارشل آرٹس سمیت دیگر مصنوعات کے سٹالز لگائے جائیںگے ۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ آئندہ ماہ کی 5جولائی مقرر کی گئی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…