کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 16 فیصد تک بڑھ گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2019 کے جولائی میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں 16.4 فیصد تک بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی 19-2018 میں 2 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ سال 1 ارب 93 کروڑ ڈالر تھا جس… Continue 23reading کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 16 فیصد تک بڑھ گیا