اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اپریل میں گندم کی برآمدات کا حجم ریکارڈ 3 لاکھ ٹن سے متجاوز

datetime 6  مئی‬‮  2018

اپریل میں گندم کی برآمدات کا حجم ریکارڈ 3 لاکھ ٹن سے متجاوز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس اپریل کے دوران گندم کی برآمدات میں ریکارڈ اضافے سے برآمدات کا حجم 3لاکھ ٹن سے تجاوز کرگیا جو ملکی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران کی جانے والی گندم کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔ وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان ( ایف پی سی سی آئی) کی… Continue 23reading اپریل میں گندم کی برآمدات کا حجم ریکارڈ 3 لاکھ ٹن سے متجاوز

پی آئی اے میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ جاری

datetime 6  مئی‬‮  2018

پی آئی اے میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئرلائن میں مالی بے ضابطگیوں اور مبینہ خوردبرد کی خصوصی رپورٹ انٹرنل آڈیٹر نے جاری کردی جو اے آر وائی نیوز کو موصول ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے چیف انٹرنل آڈیٹر نے اسلام آباد اسٹیشن کی خصوصی آڈٹ رپورٹ جاری کردی جس میں مالی بے ضابطگیوں اور مبینہ گھپلوں… Continue 23reading پی آئی اے میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ جاری

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، شاندار اعلان ہوگیا

datetime 5  مئی‬‮  2018

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، شاندار اعلان ہوگیا

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی حکومت نے ملک میں کاشت کاروں کو نقصانات سے بچانے کے لیے آئندہ بجٹ میں زرعی فصلوں اور مویشیوں کی انشورنس کو ایڈوانس ٹیکس سے چھوٹ کے ساتھ بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والے منافع کو بھی ٹیکس سے چھوٹ دینے کا فیصلہ… Continue 23reading بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری، شاندار اعلان ہوگیا

پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ کمپنی میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

datetime 5  مئی‬‮  2018

پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ کمپنی میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی) ایڈوٹکو پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (edotco PK) نے داؤد ہرکولیس کارپوریشن لمیٹڈ(DH Crop (کے 45فیصدکپیٹل شیئر کی منظوری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے حاصل کرلی ۔ ایڈوٹکو پاکستان ،ٹیلی کام سروسز کے بنیادی ڈھانچے فراہم کرنے والی کمپنی ہے ۔ حکومت اور ریگولیٹرکی جانب سے کیا گیا مثبت فیصلہ پاکستان… Continue 23reading پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ کمپنی میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 249روپے سے بڑھ کر 261روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ

datetime 4  مئی‬‮  2018

رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں94کروڑ ڈالر کا 3لاکھ 40ہزارمیٹرک ٹن سوتی دھاگہ برآمد کیا گیا تھا جو رواں مالی سال کے اسی عرصہ میں5اضا فے کے 99کروڑڈالر ہو گیا سوتی… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سو تی دھاگے کی برآمدات میں5فیصد اضافہ

نئی پالیسی نے سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑادیئے،اب پاکستان میں خریدتے وقت یہ غلطی کی تو جائیداد حکومت ضبط کرلے گی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2018

نئی پالیسی نے سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑادیئے،اب پاکستان میں خریدتے وقت یہ غلطی کی تو جائیداد حکومت ضبط کرلے گی،حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان ریئل اسٹیٹ انویسٹرز فورم نے جائیداد کی خریدوفروخت میں غلط بیانی اور اصل قیمت سے کم قیمت پر سودے ظاہر کرنے کی روک تھام کے لیے وفاقی بجٹ 2018-19 میں تجویز کردہ اقدامات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ سے کم قیمت ظاہر کیے جانے کی صورت میں… Continue 23reading نئی پالیسی نے سرمایہ کاروں کے ہوش اُڑادیئے،اب پاکستان میں خریدتے وقت یہ غلطی کی تو جائیداد حکومت ضبط کرلے گی،حیرت انگیزانکشافات

مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2018 کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 22.2ارب روپے تک بڑھ گئیں۔اس طرح مارچ 2017 کے مقابلے میں مارچ 2018 کے دوران پام آئل… Continue 23reading مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں مارچ2018 کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ء میں مارچ کے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 232.7 ملین ڈالر تک بڑھ… Continue 23reading چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ