نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیا
اسلام آباد ( آئی این پی ) نئے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافے کے بعد ایک اور اعلان نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیاتھمب ویری فکیشن پہلے دس روپے اب پچیس روپے میں ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے شناختی کارڈکی قیمتوں میں اضافے کے بعد… Continue 23reading نادرا نے انگوٹھے کی تصدیق کی فیس میں 150 فیصد اضافہ کردیا