برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 111روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت251روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 111روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔
کراچی (این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں… Continue 23reading مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں،دھماکہ خیز اضافہ
پشاور(آن لائن)ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث کاسمیٹکس ، جیولری ، گاڑیوں، موبائل فونز ، گارمنٹس سمیت اشیائے ضروریہ میں مہنگائی کا طوفان آ گیا ، مختلف کاسمیٹکس اشیاء کی قیمتوں میں 50روپے سے 1ہزارروپے تک ، مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں 5ہزار سے 3لاکھ روپے تک ، ائیر ٹکٹس میں 1ہزار سے 25ہزار… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، مہنگائی کا طوفان آ گیا، کاسمیٹکس ، جیولری ، گاڑیوں موبائل فونز ، گارمنٹس سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچ گئیں؟
کراچی(نیوز ڈیسک)رواں سال کے دوران قومی انعامی بانڈز کی آخری قرعہ اندازی 17 دسمبر بروزپیرکو حیدر آباد میں ہوگی۔200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی یہ 2018 کی آخری قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ کے پانچ انعامات ہیں ۔
اسلام آباد ( این این آئی)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر روان ایدری سنگھے نے کہا ہے کہ سارک خطہ میں تجارت اور سرمایہ کاری کا پوٹینشل بہت زیادہ ہے، اس سے بھر پور استفادہ کیلئے علاقائی انضمام اور ریجنل فورم کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ خطے کے عوام کی… Continue 23reading سارک خطہ میں تجارت اور سرمایہ کاری کا پوٹینشل بہت زیادہ ،بھر پور استفادہ کیلئے علاقائی انضمام ،ریجنل فورم کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے : روان ایدری سنگھے
لاہور (ا ین این آئی) افغان تجارتی وفد پہلی بار پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ایکسپو سینٹر لاہور میں 14 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ میگا ’’انٹیریئرز پاکستان‘‘ نمائش میں شرکت کے لئے پاکستان آئے گا۔ یہ بات پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے ہفتہ کو بورڈ آف… Continue 23reading افغان تجارتی وفد پہلی بار ایکسپو سینٹر لاہور میں میگا ’’انٹیریئرز پاکستان‘‘ نمائش میں شرکت کیلئے پاکستان آئیگا : میاں کاشف اشفاق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے احکامات جاری کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے شہری پہلے سے ذبح مرغی نہ خریدیں۔محکمہ لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ مرغی فروش گاہک کے سامنے تندرست مرغی ذبح کریں،اقدام کا مقصد… Continue 23reading ’’پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت‘‘ حکومت نے انتہائی اہم قدم اٹھاتے ہوئے بڑا اعلان کردیا
ویانا(این این آئی)تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے بعد یومیہ 4 لاکھ بیرل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے جب کہ تیل امریکی خام تیل میں بھی 5 فی صد اضافہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading اوپیک کے رکن ممالک کا تیل کی پیدواریومیہ چارلاکھ بیرل کم کرنے کااعلان
برسلز(این این آئی) یورپی ممالک نے امریکا کی طرف سے تہران پر عاید کردہ پابندیوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایرانی اسٹیل اور فولاد کی خریداری روک دی ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے نے اسٹیل یونین کے رکن احمد دنیا نور کے حوالے سے بتایا کہ یورپی ملکوں نے ایرانی اسٹیل اور لوہے کی خریداری روک… Continue 23reading یورپی ممالک نے ایران سے اسٹیل اور فولاد کی خریداری روک دی