اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں : دارو اچکزئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں : دارو اچکزئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار دارو خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ایف پی سی سی آئی کے صداراتی امیدوار دارو خان… Continue 23reading بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں : دارو اچکزئی

اسٹاک مارکیٹ میں1400پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں1400پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی اور انڈیکس میں چودہ سو پوائنٹس کی کمی کے بعد چالیس ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصداضافے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا رحجان ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں1400پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 492بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.8939ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ماحولیاتی تبدیلیاں : عالمی بینک 200 ارب ڈالر امداد دینے پر تیار

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

ماحولیاتی تبدیلیاں : عالمی بینک 200 ارب ڈالر امداد دینے پر تیار

نیویارک(این این آئی)ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ورلڈ بینک دو سو ارب ڈالر امداد فراہم کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔ یہ مالی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو فراہم کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امدادکو20021سے 2025تک کے پانچ سالہ منصوبوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ یہ… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلیاں : عالمی بینک 200 ارب ڈالر امداد دینے پر تیار

آئل کمپنی توبراش کا معاہدہ منسوخ ،ترکی میں ایرانی تیل کی خریداری صفرہوگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

آئل کمپنی توبراش کا معاہدہ منسوخ ،ترکی میں ایرانی تیل کی خریداری صفرہوگئی

واشنگٹن(این این آئی)ترکی کی جانب سے ایران سے تیل کی خریداری بالکل ختم ہوکر رہ گئی ہے۔ ایران سے تیل خرید کرنے والی ترک آئل کمپنی توبراش نے اکتوبر میں ایران سے 1 لاکھ 29 ہزار بیرل تیل خرید کیا تھا مگر نومبر میں یہ مقدار صفر پرآگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی… Continue 23reading آئل کمپنی توبراش کا معاہدہ منسوخ ،ترکی میں ایرانی تیل کی خریداری صفرہوگئی

وزیراعظم کی یقین دہانی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

وزیراعظم کی یقین دہانی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی یقین دہانی نے ڈالر کو بریک لگا دیے، انٹر بینک میں روپے کی قدر 3 روپے 5پیسے بڑھ گئی اور ڈالر 139.05 سے کم ہوکر 137روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تیزی سے اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے… Continue 23reading وزیراعظم کی یقین دہانی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی مندی ،سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے زائدڈوب گئے،چھوٹے سرمایہ کار دیوالیہ،انڈیکس میں بدترین کمی

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی مندی ،سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے زائدڈوب گئے،چھوٹے سرمایہ کار دیوالیہ،انڈیکس میں بدترین کمی

کراچی (این این آئی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدربڑھنے اورشرح سود میں ڈیڑھ فیصداضافے کے باعث کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرمعمولی مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 13بلائی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے2کھرب41ارب62 کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے جبکہ کاروباری حجم گذشتہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی مندی ،سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے زائدڈوب گئے،چھوٹے سرمایہ کار دیوالیہ،انڈیکس میں بدترین کمی

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک ہی دن میں قیمت میں کتنے روپے کمی ہو گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک ہی دن میں قیمت میں کتنے روپے کمی ہو گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں پیرکو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملاجلارجحان رہا،انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدر اتار چڑھاؤ قیمت خرید میں55پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں35پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر… Continue 23reading مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک ہی دن میں قیمت میں کتنے روپے کمی ہو گئی؟ حیرت انگیز انکشاف

برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 3  دسمبر‬‮  2018

برائلر گوشت او ر فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8ر وپے کمی سے 262روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 181روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈے 4روپے اضافے سے 108روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔