لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے شدید تنقید کے باعث آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم کے استعمال پر کاربن ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ مین پیٹرولیم پر کاربن ٹیکس کا نفاذ کر کے 3ارب روپے آمدنی حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا تھا تاہم یہ تجویز واپس لے لی گئی ۔
حکومت نے بجٹ میں کس چیز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
نمبر پلیٹس سے متعلق سخت کریک ڈاؤن کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ



















































