اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

تہران(سی پی پی) ایرانی کرنسی ریال کی غیر ملکی کرنسیوں کے ساتھ شرح تبادلہ کے حوالے سے قدر و قیمت اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد ایرانی حکومت نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں پورے ملک میں ایک ہی شرح تبادلہ نافذ کر دی ۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس پیش رفت… Continue 23reading ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی،حکومت بھی ایکشن میں ،بڑا حکم جاری،پورے ملک میں نافذالعمل

امریکہ نہ ہی برطانیہ ،کس ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے پیاروں کوسب سے زیادہ رقوم بھجوائیں؟اعدادو شمار جاری

datetime 11  اپریل‬‮  2018

امریکہ نہ ہی برطانیہ ،کس ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے پیاروں کوسب سے زیادہ رقوم بھجوائیں؟اعدادو شمار جاری

لاہور(سی پی پی) مالی سال 2017-18 کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2017 تا مارچ 2018 )کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلاتِ زر کی مد میں 14 ارب 60 کروڑ ڈالر کی رقم بھجوائی گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 3 اعشاریہ 56 فیصد زیادہ ہے۔ مارچ 2018 کے دوران… Continue 23reading امریکہ نہ ہی برطانیہ ،کس ملک میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے پیاروں کوسب سے زیادہ رقوم بھجوائیں؟اعدادو شمار جاری

معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ،مفتاح اسماعیل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ،مفتاح اسماعیل

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت میں بہتری کا رجحان دیکھا جارہا ہے، معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے… Continue 23reading معیشت میں رواں مالی سال کے دوران 5.79 فیصد کی شرح نمو دیکھی گئی ،مفتاح اسماعیل

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے فی کلو پر پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے اضافے سے 226روپے فی کلو پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 6روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جس سے برائلر گوشت کی قیمت 220روپے سے بڑھ کر 226روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت85روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

بیجنگ (آئی این پی /شِنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکہ ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 160پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.2911کی شرح پر بند ہوا۔

یہ کام کرنیوالے لوگ جولائی کے بعد ملک میں کسی جگہ پلاٹ نہیں خرید سکتے۔۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

یہ کام کرنیوالے لوگ جولائی کے بعد ملک میں کسی جگہ پلاٹ نہیں خرید سکتے۔۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

لاہور( این این آئی )وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کو اس سال جولائی کے بعد ملک میں پلاٹ نہیں خریدنے دیئے جائیں گے،اقتصادی اصلاحاتی پیکیج سے ملک کے ملازمت پیشہ متوسط طبقے کو فائدہ ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ زیادہ افراد خصوصاً… Continue 23reading یہ کام کرنیوالے لوگ جولائی کے بعد ملک میں کسی جگہ پلاٹ نہیں خرید سکتے۔۔حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

ڈالر اور تیل مل کر پاکستان کا کیا حشر کرنیوالے ہیں؟ روپے کی قدر کا تعین اب کیسے ہو گا؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری، خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ڈالر اور تیل مل کر پاکستان کا کیا حشر کرنیوالے ہیں؟ روپے کی قدر کا تعین اب کیسے ہو گا؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری، خطرے کی گھنٹی بجا دی

منیلا (آئی این پی) ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھے گی‘ بجٹ اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ پاکستانی معیشت کے لئے بڑا چیلنج ہے‘ اس سال معاشی ترقی 5.6 اور اگلے سال 5.1 فیصد رہے گی‘ آئندہ غیر ملکی ادائیگیوںکا بوجھ روپے کی قدر کا تعین کرے گا۔ جمعرات… Continue 23reading ڈالر اور تیل مل کر پاکستان کا کیا حشر کرنیوالے ہیں؟ روپے کی قدر کا تعین اب کیسے ہو گا؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری، خطرے کی گھنٹی بجا دی

گوادر اےئر ویز کی پہلی پرواز آج گوادر کیلئے روانہ ہوگی ،گوادر ایئر لائن کس کی کمپنی ہے ،کیا اس کا پاک آرمی سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2018

گوادر اےئر ویز کی پہلی پرواز آج گوادر کیلئے روانہ ہوگی ،گوادر ایئر لائن کس کی کمپنی ہے ،کیا اس کا پاک آرمی سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

لاہور (نیوزڈیسک) نجی فضائی کمپنی گوادر اےئر ویز کی پہلی پرواز آج بروز ( بدھ ) کو صبح 10بجے گوادر کیلئے روانہ ہوگی جو تین گھنٹے میں گوادر پہنچے گی ۔ گوادر اےئر ویز کی لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں گوادر کیلئے اڑان بھر اکریں گی ۔تفصیلات کے مطابق نجی فضائی کمپنی گوادر اےئر… Continue 23reading گوادر اےئر ویز کی پہلی پرواز آج گوادر کیلئے روانہ ہوگی ،گوادر ایئر لائن کس کی کمپنی ہے ،کیا اس کا پاک آرمی سے تعلق ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

بڑے اسلامی ملک پر حملے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2018

بڑے اسلامی ملک پر حملے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن/دمشق/نیویارک(این این آئی)شام کا تنا زع شدت اختیار کر گیاجس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 2014ء کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیںادھر برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کو فون کیا ہے۔ان سربراہان کا گفتگو کے دوران شام کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس کا… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک پر حملے کا خدشہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ