اسلام آباد (این این آئی)اپریل 2019ء کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 70.9فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2018ء کے دوران تمباکو کی برآمدات کا حجم 110ملین روپے رہا تھا جبکہ اپریل 2019ء کے دوران برآمدات کا حجم 88ملین روپے تک بڑھ گیا ۔ اس طرح اپریل 2018ء کے مقابلہ میں اپریل 2019ء کے دوران تمباکو کی ملکی برآمدات میں 78ملین روپے یعنی 70.9فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
نمبر پلیٹس سے متعلق سخت کریک ڈاؤن کا اعلان



















































