منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی

datetime 13  فروری‬‮  2018

لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی

لاہور ( این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 220روپے کلو پر مستحکم رہی ۔ شہر میں گزشتہ روز بھی برائلر گوشت 220روپے کلو پر فروخت ہوا جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت دو روپے اضافے سے فی درجن 95روپے سے بڑھ کر 97روپے ہو گئی۔

مقامی کار اسمبلرز نے گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

datetime 13  فروری‬‮  2018

مقامی کار اسمبلرز نے گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  مقامی کار اسمبلرز نے جنوری 2018 میں 23 ہزار 700 گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کی۔ اس اعتبار سے فروخت کا تناسب اس ماہ 13 فیصد رہا جبکہ گزشتہ سال کے اسی ماہ میں شرح 23 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ یہ پڑھیں: قیمتیں بڑھنے کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ فروخت میں… Continue 23reading مقامی کار اسمبلرز نے گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت کیں

پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ تک کرنے کا عزم

datetime 12  فروری‬‮  2018

پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ تک کرنے کا عزم

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے قونصل جنرل محمد رفیع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین تجارت سرگرمیوں کا حجم 1 ارب 50 کروڑ ڈالر سالانہ تک پہنچ چکا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ‘ایران کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک کے مابین سالانہ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر کے نفسیاتی حد تک… Continue 23reading پاک ایران تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ تک کرنے کا عزم

عرب ممالک سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

datetime 12  فروری‬‮  2018

عرب ممالک سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی چیف کرسٹین لغراد نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مستحکم پیداواری عمل کو بڑھانے، ملازمت کے مواقع پیدا کرنے اور اضافی اخراجات کو محدود رکھنے کے لیے عوامی اجرت کو کم اور سبسڈی کو ختم کریں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی… Continue 23reading عرب ممالک سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 11  فروری‬‮  2018

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ۔گزشتہ رو ز برائلر گوشت کی قیمت 4روپے فی کلو اضافے سے 216روپے سے بڑھ کر 220روپے فی کلو ہو گی ۔ فارمی انڈے 2روپے اضافے سے90روپے سے بڑھ کر 92روپے فی درجن ہو گئے۔

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے حکومت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2018

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے حکومت نے اہم اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی ۔ 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1199انعامات ہوں گے۔1500روپے مالیت کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے… Continue 23reading پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے حکومت نے اہم اعلان کر دیا

اگر آپ ٹویوٹا کی کوئی گاڑی خریدنے والے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں ، ورنہ آپ کا بڑا نقصان ہو سکتا ہے

datetime 11  فروری‬‮  2018

اگر آپ ٹویوٹا کی کوئی گاڑی خریدنے والے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں ، ورنہ آپ کا بڑا نقصان ہو سکتا ہے

کراچی(سی پی پی) انڈس موٹر کمپنی(آئی ایم سی)کی جانب سے ٹویوٹا کرولا گاڑیوں میں نصب کیے گئے غیر معیاری پارٹس اور سینسر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم سی نے گزشتہ 12 مہینے میں تیسری مرتبہ کیا۔آئی ایم سی نے گاڑیوں کے مالکان کو آگاہ کیا کہ تقریبا ڈھائی ہزار ٹویوٹا… Continue 23reading اگر آپ ٹویوٹا کی کوئی گاڑی خریدنے والے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں ، ورنہ آپ کا بڑا نقصان ہو سکتا ہے

دبئی میں سرمایہ کاری کرنیوالے پاکستانیوں سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ

datetime 10  فروری‬‮  2018

دبئی میں سرمایہ کاری کرنیوالے پاکستانیوں سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے دبئی میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں کی فہرست قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کی گئی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق دبئی میں 100 پاکستانیوں نے رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ ذرائع… Continue 23reading دبئی میں سرمایہ کاری کرنیوالے پاکستانیوں سے متعلق تحقیقات کا فیصلہ

نیب کی سٹاک ایکسچینج کمیشن میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار پر کارروائی

datetime 10  فروری‬‮  2018

نیب کی سٹاک ایکسچینج کمیشن میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار پر کارروائی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے سٹاک ایکسچینج کمیشن میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار پر کارروائی کرتے ہوئے ایس زی سکیورٹیز کا مالک کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزم آصف ظہیر کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خریدوفروخت کی مد میں عوام کے 151.18ملین لوٹے… Continue 23reading نیب کی سٹاک ایکسچینج کمیشن میں کروڑوں روپے کی لوٹ مار پر کارروائی