عید سے پہلے ڈالر پھر مہنگا۔۔۔!!! چند ہی منٹوں میں قیمت کہاں تک جا پہنچی؟جانئے

3  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عید سے پہلے ڈالر پھر مہنگا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کمی واقع ہوئی جس کے بعد ڈالر 147.75 پیسے تک ریکارڈ کیا گیاتاہم کچھ دیر کے

بعد اس میں اضافہ ہوناشروع ہوا اور اب ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 148 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان ہے اور 100 انڈیکس 374 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 35 ہزار 599 پر آ گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…