بجٹ میں کن پاکستانیوں کوناقابل یقین رعایت ملنے کا امکان ہے؟سب نے حکومت پر نظریں جمالیں

2  جون‬‮  2019

کراچی(این این آئی)آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے لیے اچھی خبر، پراپرٹی کی خریدو فروخت پر رعایت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 40 لاکھ روپے سے زائد کی پراپرٹی خریدنے پر عائد پابندی ختم ہو سکتی ہے، ایف بی آر نے نان فائلرز پر پابندی ختم کرنے کی تجاویز تیار کر لیں، منی بجٹ میں 40 لاکھ سے زائد کی پراپرٹی خریدنے پر پابندی عائد کی تھی۔ نان فائلرز پر پابندی سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا کاروبار ٹھپ ہو گیا تھا۔

نان فائلرز سے پابندی ہٹانے کا حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے بجٹ میں کیا جائے گا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق بجٹ میں نان فائلرز کو سہولت دینے کا مقصد تعمیرات اور پراپرٹی کے شعبے میں سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے، سرمایہ کار بھی حکومتی تجویز سے مطمئن نظر آتے ہیں۔ ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن نے حکومتی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پراپرٹی پر عائد ٹیکس کی شرح کم کی جائے۔

 

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…