تجارتی کشیدگی عالمی ترقی کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یورپی یونین
برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے کہاہے کہ تجارت میں کشیدگی عالمی ترقی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ آئندہ جی ٹوئنٹی سمٹ میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تیزی سے اصلاحات لانے کا مطالبہ بھی پیش کریں گے،یادرہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ اس دستاویز کو حتمی شکل دینے کے لیے چھ… Continue 23reading تجارتی کشیدگی عالمی ترقی کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یورپی یونین







































