اسٹیٹ بینک کو سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے ریفنڈ کرنے کی ہدایت
لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسٹیٹ بینک کو برآمدات میں سہولت کیلئے سیلز ٹیکس واپسی کی مد میں 8ارب 74کروڑ 10 لاکھ روپے کی ادائیگی کی ایڈوائس جاری کی ہے۔ایف بی آر کے مطابق یہ ا دائیگی سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ پانچ برآمدی شعبوں کے 739دعویداروں کو کی جائے گی جن میں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کو سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے ریفنڈ کرنے کی ہدایت