منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی مارکیٹ میں خام تیل رواں سال کی کم ترین سطح پر، 61سینٹس کمی کے ساتھ 60.54 ڈالر فی بیرل پرآگیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

عالمی مارکیٹ میں خام تیل رواں سال کی کم ترین سطح پر، 61سینٹس کمی کے ساتھ 60.54 ڈالر فی بیرل پرآگیا

سنگا پور (آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل رواں سال کی کم ترین سطح پر آگیا‘ خام تیل 61سینٹس کمی کے بعد 60.54 ڈالر فی بیرل کا ہوگیا‘ تین روز میں خام تیل کی قیمت میں 2ڈالر 89 سینٹس فی بیرل کمی آچکی ہے‘ اس کے برعکس عالمی مارکیٹ میں سونا 40 سینٹس… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل رواں سال کی کم ترین سطح پر، 61سینٹس کمی کے ساتھ 60.54 ڈالر فی بیرل پرآگیا

سوزوکی نے سوئفٹ کا نیا ورژن باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

سوزوکی نے سوئفٹ کا نیا ورژن باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کا نیا ورژن باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ سوزوکی سوئفٹ 2018 یعنی اس گاڑی کا فورتھ جنریشن ماڈل بھارت میں جاری آٹو ایکسپو کے دوران فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔ سوزوکی سوئفٹ کا فورتھ جنریشن ماڈل گزشتہ ورژن کی طرح 1.2 پٹرول 84… Continue 23reading سوزوکی نے سوئفٹ کا نیا ورژن باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا

بنگلہ دیشی عازمین حج سعودی عرب جانے، آنے کا دْگنا کرایہ اداکریں گے

datetime 8  فروری‬‮  2018

بنگلہ دیشی عازمین حج سعودی عرب جانے، آنے کا دْگنا کرایہ اداکریں گے

ڈھاکہ(این این آئی)رواں سال حج سیزن کے لیے بنگلہ دیشی حکومت آیندہ ہفتے حج پیکج کا اعلان کرے گی ،مجوزہ حج اخراجات میں پروازوں کے کرایوں کی مد میں اٹھنے والی رقم شاید دیگر اخراجات میں سب سے زیادہ ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیمان بنگلہ دیش ائیر لائنز نے ایک بیان میں کہاکہ ڈھاکا سے جدہ… Continue 23reading بنگلہ دیشی عازمین حج سعودی عرب جانے، آنے کا دْگنا کرایہ اداکریں گے

سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 300 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

datetime 8  فروری‬‮  2018

سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 300 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے ساڑھے تین سو سے زائد درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹادی، جس کے بعد گاڑیاں،اشیا خوردنی اور ملبوسات سستے ہوجائیں گے۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ نے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے سے متعلق گزشتہ روز فیصلہ دیتے ہوئے وزیرخزانہ کو ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیاختیارات کالعدم قراردیے تھے۔عدالتی فیصلے کے… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 300 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2018

ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک)  ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ شیئر مارکیٹس میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی آئل مارکیٹ کی طرف جانے سے بڑھ گئے۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی اپریل… Continue 23reading ایشیا ئی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

چینیوں کی سیکورٹی اور تحفظ کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 8  فروری‬‮  2018

چینیوں کی سیکورٹی اور تحفظ کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)  چین۔پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) پر کام کرنے والے چینیوں کی سیکورٹی اور تحفظ کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا, جوائنٹ ورکنگ گروپ کو بھی اس بارے میں اعتمادمیں لیا گیا ہے۔ بدھ کو ا جوائنٹ ورکنگ گروپ چوتھا اجلاس یہاں اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں چین کے… Continue 23reading چینیوں کی سیکورٹی اور تحفظ کیلئے مزید اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا

سی این جی کی قیمت اضافے سے 62روپے 95پیسے فی لیٹر ہو گی

datetime 7  فروری‬‮  2018

سی این جی کی قیمت اضافے سے 62روپے 95پیسے فی لیٹر ہو گی

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میںبھی 50پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ۔ پنجاب اور خیبر پختوانخواہ میں سی این جی کی قیمت 50پیسے اضافے سے 62روپے 95پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔

سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے بڑھ کر 56ہزار 600تک پہنچ گئی

datetime 7  فروری‬‮  2018

سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے بڑھ کر 56ہزار 600تک پہنچ گئی

کراچی(آن لائن)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10ڈالر کے اضافے سے1343ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 اور214روپے کا اضافہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے بڑھ کر 56ہزار 600تک پہنچ گئی

فلائی دبئی کی شاندار پیشکش ، بچوں کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2018

فلائی دبئی کی شاندار پیشکش ، بچوں کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)  متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ” فلائی دبئی ” نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے شاندار پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فلائی دبئی نے بین الاقوامی ریٹرن ٹکٹ لینے والوں کے بچوں کے لیے مفت ٹکٹ دینے کا اعلان کیاہے ۔ جو مسافر بھی بین الاقوامی ریٹرن ٹکٹ… Continue 23reading فلائی دبئی کی شاندار پیشکش ، بچوں کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ