اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

محتاط فروخت کے باعث روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر استحکام رہا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

محتاط فروخت کے باعث روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر استحکام رہا

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی محدود خریداری اور جنرز کی جانب سے اچھی کوالٹی کی روئی کی محتاط فروخت کے باعث روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر استحکام رہا۔ کاروباری حجم نسبتا کم رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ… Continue 23reading محتاط فروخت کے باعث روئی کے بھاؤ میں مجموعی طورپر استحکام رہا

غیر ملکی خریداروں کا بھارت کے مقابلے میں پاکستانی مصنوعات کے معیارکو پذیرائی دینا حوصلہ افزاء ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

غیر ملکی خریداروں کا بھارت کے مقابلے میں پاکستانی مصنوعات کے معیارکو پذیرائی دینا حوصلہ افزاء ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں منعقدہ نمائشوں میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی خریداروں کی جانب سے پاکستانی کارپٹ کی مصنوعات کے معیارکو پذیرائی دینا انتہائی حوصلہ افزاء ہے۔ حکومت دیہاتوں میں روزگار کی فراہمی کیلئے ایسوسی ایشن کی تجاویز پر عملدرآمد… Continue 23reading غیر ملکی خریداروں کا بھارت کے مقابلے میں پاکستانی مصنوعات کے معیارکو پذیرائی دینا حوصلہ افزاء ہے : کارپٹ ایسوسی ایشن

قرضوں اور امداد سے معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی : خواجہ حبیب

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

قرضوں اور امداد سے معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی : خواجہ حبیب

لاہور( این این آئی )خانیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آ ئی )کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ قرضوں اور امداد سے معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی، دیرپا ترقی اور صنعتوں کی بحالی ہی پاکستان کے معاشی مسائل کا اصل حل ہے، وقت آ گیاہے قرضوں سے مکمل نجات… Continue 23reading قرضوں اور امداد سے معیشت مضبوط نہیں ہو سکتی : خواجہ حبیب

40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3دسمبر کوہوگی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3دسمبر کوہوگی

لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3دسمبر کوکوئٹہ میں ہوگی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ میں تاجربرادری کے وفد سے ملاقات : آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ میں تاجربرادری کے وفد سے ملاقات : آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان  نے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق فاروق حیدر نے تاجر برادری کے وفد کو آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور ون ونڈوآپریشن سے سرمایہ کاروں کو… Continue 23reading راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ میں تاجربرادری کے وفد سے ملاقات : آزادکشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں کے پیش نظر شدید تشویش ہے: پاکستان اکانومی واچ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں کے پیش نظر شدید تشویش ہے: پاکستان اکانومی واچ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں کے پیش نظر شدید تشویش لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مرتضیٰ مغل کا کہنا تھا کہ پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں اور بھاری نقصانات نے انٹرنیٹ بینکنگ کے نظام میں… Continue 23reading پاکستانی بینکوں پر ہیکرز کے حملوں کے پیش نظر شدید تشویش ہے: پاکستان اکانومی واچ

نجی بینک پر سائبر حملے کا انکشاف، صارفین کے82کروڑ روپے غائب

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

نجی بینک پر سائبر حملے کا انکشاف، صارفین کے82کروڑ روپے غائب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی بینک پر سائبر حملے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی بینک پر روسی ہیکرز نے حملہ کیا تھا، اس دوران میں82کروڑ روپے غائب کردیئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ ہیکرز نے ایک نجی بینک کا ڈیٹا ہیک کرکے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی معلومات حاصل کرلی تھیں جس… Continue 23reading نجی بینک پر سائبر حملے کا انکشاف، صارفین کے82کروڑ روپے غائب

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے : موڈیز

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے : موڈیز

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ریٹنگز ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے یہ ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کو بھی پورا نہیں کر سکتے، آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات پاکستان کے لیے مسائل میں کمی کا باعث بنیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگز ایجنسی… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرکا حجم کم ترین سطح پر ہے : موڈیز