برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 139روپے اور زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 96روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 139روپے اور زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے 96روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(این این آئی) سبزیوں ،پھلوں اور پروسیسنگ آلات کی بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکاآئندہ برس فروری میں جرمنی میں منعقد ہو گی ۔6تا8فروری تک منعقد ہونے والی نمائش میں تازہ پھل اور سبزیاں، خشک میوہ جات، آرگینک مصنوعات، مصالحہ جات ، جڑی بوٹیاں، منجمد پھل ،سبزیاں،جڑی بوٹیاں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام اقسام کے… Continue 23reading بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹیکا آئندہ برس فروری میں منعقد ہو گی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں دو مہینے تک جائیداد کی خریدو فروخت پر وفاقی ٹیکس پر ابہام کے بعد جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع کردی گئی۔ صوبائی بورڈ آف ریونیو کے سینئر افسران کے مطابق وفاقی ٹیکس پر ابہام کے سبب 2 ماہ تک وفاقی ٹیکس کی مد میں تقریباً… Continue 23reading سندھ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرانے نظام کے تحت دوبارہ شروع
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کا جمعہ کے روز منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ، تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس بڑھانے کی تجویز ، 400 سے زائد اشیاءبھی مہنگی ہونے کا امکان ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےجمعہ کے روز منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading حکومت نے عوام پر مہنگائی ’بم‘ گرانے کا فیصلہ کر لیا، جمعہ کو ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں نے تصور بھی نہ کیا ہو گا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بند کیے جانے سے متعلق تمام افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسی کسی افواہ پر کان نہ دھریں جن کا مقصد عوام میں مبالغے اور تشویش کو جنم… Continue 23reading 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویوٹا نے اپنی نئی ایس یو وی رش پاکستان میں متعارف کرا دی ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈس موٹر کمپنی نے ایک ایونٹ کے دوران یہ منی ایس یو وی گاڑی متعارف کرائی جو 2010 میں ڈائی ہاٹسو Terios کے نام سے پیش کیا گیا تھا مگر بعد… Continue 23reading ٹویوٹا کی نئی گاڑی رش پاکستان میں متعارف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ مرچنڈائز برآمدات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو گزشتہ برس اسی سال کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ برآمدات کے بڑھنے اور تجارتی خسارے میں بہتری آنے کی وجہ سے… Continue 23reading برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارے میں کمی، حکومت پر بیرونی دباؤ کم ہونے لگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ تقریباً 2 روپے بڑھانے کی منظوری دے دی، جس کے تحت پاور ڈسٹربیوشن کمپنیاں (ڈسکوز) صارفین سے اضافی 200 ارب وصول کر سکیں گی۔ رپورٹ کے مطابق نیپرا کے فیصلے کے بعد بجلی کی فی یونٹ کی قیمت 11… Continue 23reading نیپرا کی بجلی کے نرخ میں 2 روپے بڑھانے کی منظوری
ہانگ کانگ(آئی این پی )گذشتہ روز بدھ کو ایشیائی بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب رہا،مندی کا رجحان امریکا چین مابین تجارتی تنازعہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز بدھ کو ایشیائی بازارِ حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب ہے۔ ہانگ کانگ، سڈنی، ولنگٹن، تائپی، سنگاپور اور سیؤل کی اسٹاک… Continue 23reading ایشیائی بازار حصص میں شدید مندی کا رجحان غالب