منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

 گندم خریداری مہم میں پنجاب کا کونسا شہر پہلے نمبر پر آگیا؟ اعدادوشمار جاری

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

بہاولنگر (این این آئی )پنجاب بھر میں گندم خریداری مہم میں بہاولنگر پہلے نمبر پر آگیا۔حکومت پنجاب نے گندم خریداری کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردئیے ،بہاولپور دوسرے راجن پور تیسرے اور رحیم یار خان چوتھے پر نمبر آگئے بہاولنگر پنجاب بھر میں سب سے

زیادہ گندم فراہم کرنے والے ضلع بن گیا محکمہ فوڈ کی جانب سے بہاولنگر سے 3 لاکھ 55 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہیمحکمہ فوڈ ضلع بھر سے 90 فیصد ٹارگٹ حاصل کرچکا ہے پنجاب حکومت گندم خریداری کے حوالے سے اقدامات پر ڈپٹی کمشنر شعیب خان جدون کو شاباش دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…