اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو کتنے  لاکھ ڈالر کی حفاظتی کٹس کا عطیہ کر دیں ؟ جانئے

datetime 8  مئی‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی)پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے عملے اور اسٹاف کیلئے مزید حفاظتی اقدامات ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو ایک لاکھ ڈالر کی حفاظتی کٹس کا عطیہ کیا گیا ترجمان کے مطابق کٹس میں حفاظتی لباس، ماسک اور عینکیں شامل ہیں ،ان کٹس کا استعمال پی آئی اے کا عملہ دوران پرواز

کرے گا ،سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے چیئرمین این ڈی ایم اے جنرل افضل کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔تمام قومی ادارے مکمل یکجہتی اور یگانگت سے ملک کی خدمت میں مصروف ہیں ۔ سی ای او ارشد ملک نے کہاکہ عطیہ کردہ سامان سے پی آئی اے کا عملے اور مسافروں کو محفوظ بنانے میں بہت مدد ملے گی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…