برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور (این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے 241روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے ساضافے سے 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور (این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے 241روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے ساضافے سے 166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
کراچی(این این آئی)ملک کی دوسری بڑی آئل ریفائنری پارکو کی سالانہ مرمت کی غرض سے عارضی طور پر بندش کے باعث گزشتہ ماہ مارچ کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی در آمد میں117فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق پارکو ریفائنری میں سالانہ مرمت کی غرض سے 8مارچ تا 29اپریل تک… Continue 23reading مارچ میں پٹرول کی درآمد 21فیصد بڑھ کر 4لاکھ59ہزار ٹن سے زائدہو گئی
کراچی(این این آئی)انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے اختتام تک سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں بھاؤ اوپر کی طرف گئے اور پاکستانی تاریخ میں قیمت بلند ترین سطح تک پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی بازار میں کاروباری ہفتے کے پانچ روز… Continue 23reading زبردست اتار چڑھاؤکے باوجود گزشتہ ایک ہفتے میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 1100پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ37500پوائنٹس کی کم سطح پر بند ہوئی،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 178ار ب روپے ڈوب گئے اور سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے گھٹ کر76کھرب روپے کی… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے نئے ریکارڈ قائم،سرمایہ کاروں کی کتنی بڑی رقم ڈوب گئی اور پوائنٹ میں کتنی کمی ہوئی؟ انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)درجہ حرارت میں اضافے کے باعث آبی ذخائر میں بہتری آگئی۔ ارسا ذرائع کے مطابق دو بڑے ڈیموں میں آبی ذخائر کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو نے لگی ،تربیلا میں پانچ اور منگلا ڈیم کی سطح میں سات فٹ اضافہ ہوگیا ، ارسا ترجمان کے مطابق گذشتہ پانچ روز کے… Continue 23reading درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پاکستانی کی کس چیز میں اضافہ ہو گیا ؟ اہم انکشاف
لاہور(این این آئی)مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے ، ایسے اقدامات سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے جس سے رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی طلب کے مطابق رسد… Continue 23reading شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے : کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت236روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 163روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن رہی ۔
لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ سیاستدانون میں بڑھتی ہوئی خلیج ملک کے حق میں بہتر نہیں جس کا ادراک کیا جانا وقت کی ضرورت ہے ،مضبوط معیشت پاکستان کی بقاء کیلئے نا گزیر ہے جس کیلئے روایتی اقدامات سے دو قدم آگے… Continue 23reading مضبوط معیشت پاکستان کی بقاء کیلئے نا گزیر ہے جس کیلئے روایتی اقدامات سے دو قدم آگے بڑھ کر کام کرنا ہوگا ، خواجہ حبیب الرحمان