پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ،فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 21  جولائی  2018

سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ،فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

کراچی(سی پی پی) گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا اور تولہ قیمت ایک بار پھر 60ہزار روپے کے قریب پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1224 ڈالر فی اونس ہونے پر تولہ اور 10گرام قیمتیں بالترتیب 600اور 514 روپے بڑھ گئیں جس کے نتیجے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ،فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی؟

الیکشن سے پہلے بڑی خوشخبری ،پاکستانیوں کے ہاتھ بڑا خزانہ لگ گیا

datetime 21  جولائی  2018

الیکشن سے پہلے بڑی خوشخبری ،پاکستانیوں کے ہاتھ بڑا خزانہ لگ گیا

کراچی(سی پی پی) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے شراکت دار سندھ انرجی ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ مل کر ضلع لسبیلہ بلوچستان میں واقع دریافتی کنوئیں حبX-1 سے گیس کی دریافت کا اعلان کردیا ہے۔پی پی ایل حب بلاک2566-4 کی آپریٹر ہے، حبX-1 کی کھدائی کا آغاز9 ستمبر2017 کو ہوا جسے4555 میٹرزکی گہرائی تک پہنچایا گیا،… Continue 23reading الیکشن سے پہلے بڑی خوشخبری ،پاکستانیوں کے ہاتھ بڑا خزانہ لگ گیا

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی

datetime 21  جولائی  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے کمی سے 170روپے فی کلو رہی۔پرچون سطح پر زندہ برائلر کی قیمت 117روپے اور فارمی انڈے92روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

امریکی پالیسیاں امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت گاڑیوں کی حوالے سے دنیا کا کونسا ملک نمبر ون آگیا

datetime 20  جولائی  2018

امریکی پالیسیاں امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت گاڑیوں کی حوالے سے دنیا کا کونسا ملک نمبر ون آگیا

بیجنگ (آئی این پی ) چین دنیا میں گاڑیوں کی سب سے بڑی منڈی بن گیا، آئندہ پرس چین دنیا کی نمبر ون کنزیومر مارکیٹ بن جائیگا، امریکی حکومت کی تحفظ پسند پالیسی چین میں کاروبار کرنے والے امریکی اداروں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکی حکومت نے… Continue 23reading امریکی پالیسیاں امریکا کیلئے نقصان دہ ثابت گاڑیوں کی حوالے سے دنیا کا کونسا ملک نمبر ون آگیا

ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، اونچی اڑان قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  جولائی  2018

ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، اونچی اڑان قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(آئی این پی ) روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے کیساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ… Continue 23reading ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، اونچی اڑان قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی 2 پروازوں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا

datetime 20  جولائی  2018

سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی 2 پروازوں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) اور شاہین ایئر انٹرنیشنل (سی اے آئی) کے درمیان ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کا تنازع شدت اختیار کرگیا، اور سی اے اے نے شاہین ایئر کی بیرونِ ملک جانے والی 2 پروازیں روک دیں۔اطلاعات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 2 پروازوں کو لاہور… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی 2 پروازوں کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا

الیکشن سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی

datetime 20  جولائی  2018

الیکشن سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 898 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 796 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروبار کے آغاز کے پہلے 15 منٹ میں ہی انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ دیکھا… Continue 23reading الیکشن سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی

سوزوکی کا یہ ‘سستا’ اسکوٹر پسند کریں گے؟

datetime 20  جولائی  2018

سوزوکی کا یہ ‘سستا’ اسکوٹر پسند کریں گے؟

بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی نے اپنا نیا پریمیئم اسکوٹر برگ مین اسٹریٹ متعارف کرا دیا ہے جو کہ بھارت میں صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ گرے، بلیک اور وائٹ رنگوں میں دستیاب اس اسکوٹر کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ صارفین اسے پسند کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔ 125 سی سی اسکوٹر… Continue 23reading سوزوکی کا یہ ‘سستا’ اسکوٹر پسند کریں گے؟

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  جولائی  2018

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اشیاء و خدمات کی درآمدات میں بے لگام اضافے نے مالی سال 2017-18 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18ارب ڈالر کی بلندترین سطح پر پہنچادیا جو سال 2016-17 کے مقابلے میں 5ارب 37کروڑ 30 لاکھ ڈالریا42.57 فیصد زیادہ قومی پیداوار (جی ڈی پی)کا 5.7فیصد ہے جو اس سے پہلے فسکل ایئر میں جی ڈی پی… Continue 23reading کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 18 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا