اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

بریڈ، بن، فروٹ کیک، برگر اور شوارما بن کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی میں اضافے کا رجحا ن جاری ہے، بریڈ، فروٹ کیک، بن ، برگر اور شوارمہ بریڈ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ بڑی بریڈ کی قیمت 10روپے اضافے سے 90روپے، سٹینڈرڈ سائز 5روپے

اضافے سے 50روپے، برائون بریڈ5روپے اضافے سے 60روپے،بن2روپے اضافے سے 20روپے، فروٹ کیک10روپے اضافے سے 95روپے جبکہ شوارمہ اور برگر بریڈ کی قیمتوں میں بھی 5روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔ نئی قیمتوں کا فوری اطلاق کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…