جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی روز سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ، ایک ہی دن اتنا اضافہ ہوگیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 8  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے ہی روز سونا مہنگا‘ سونیکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 72500 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونا 857 رفوپے اضافے کے بعد 62157 روپے کا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز عید کی تعطیلات کے بعد مارکیٹ کھلتے ہی

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ہین سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے ساتھ 72500 روپے ہوگئی ہے دس گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 62157 روپے فی تولہ میں فروخت ہورہی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 1340 ڈال فی اونس کی سطح پر برقرار رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…